جامعہ مظہریہ امدادیہ بندیال تحصیل قائدآباد ضلع خوشاب میں علامہ یار محمد بندیالوی کی قائم کردہ ایک اسلامی مذہبی درسگاہ ہے۔
اس کا مکمل نام دار العلوم جامعہ مظہریہ امدادیہ' بندیال خوشاب ہے علامہ یار محمد خود اور بعد میں علامہ عطا محمد بندیالوی اس جامعہ میں تدریس کے فرائض سر انجام دیتے رہے۔ اس کا سنگ بنیاد 1910ء میں رکھا گیا اور تقریباً 37 سال1947ء تک علامہ یار محمد بندیالوی خود تدریس فرماتے رہے اس درسگاہ سے بڑے بڑے علما اہلسنت فارغ التحصیل ہو کر نمایا ں خدمات سر انجام دیں۔[1]

حوالہ جات ترمیم

  1. تذکرہ فضلاء البندیال،مفتی غلام محمد بندیالوی جامعہ مظہریہ امدادیہ بندیال ضلع خوشاب