ضلع خوشاب
ضلع خوشاب پاکستان کے صوبہ پنجاب کا ایک ضلع ہے۔ اس کا مرکزی شہر خوشاب ہے جبکہ جوہر آباد کو ضلعی صدر مقام کی حثیت حاصل ہے۔ مشہور شہروں میں خوشاب،جوہر آباد،قائدآباد،نورپور تھل اور نوشہرہ(وادی سون سکیسر کا صدر مقام) شامل ہیں۔ 1998ء کے میں ضلع کی آبادی کا تخمینہ 9,57,711 تھا۔ ضلع خوشاب میں عمومی طور پر پنجابی اور اردو بولی جاتی ہیں۔ اس کا رقبہ 6511 مربع کلومیٹر ہے۔
ضلع خوشاب | |
---|---|
تاریخ تاسیس | 2 جولائی 1982 |
نقشہ |
|
انتظامی تقسیم | |
ملک | پاکستان [1] |
دار الحکومت | خوشاب |
تقسیم اعلیٰ | سرگودھا ڈویژن |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 32°10′57″N 72°06′40″E / 32.18259°N 72.111°E |
رقبہ | 6511 مربع کلومیٹر |
مزید معلومات | |
قابل ذکر | |
باضابطہ ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
جیو رمز | 7418965 |
درستی - ترمیم |
تحصیلیں
اسے انتظامی طور پر تین تحصیلوں میں تقسیم کیا جاتا ہے۔ جو درج ذیل ہیں۔
جبکہ نوشہرہ کو سب تحصیل کا درجہ حاصل ہے۔
مزید دیکھیے
حوالہ جات
- ↑ "صفحہ ضلع خوشاب في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 دسمبر 2024ء