جامعہ کابل
جامعہ کابل (پشتو: دکابل پوهنتون، فارسی: دانشگاه کابل)، افغانستان کے دار الحکومت کابل میں واقع ایک بڑی جامعہ ہے جو 1931ء میں بنی، البتہ تعلیمی سال 1932ء سے شروع ہوا۔
(لاطینی: Universitas Cabulensis) | |
شعار | Excellence in Service to Afghanistan |
---|---|
قیام | 1932 |
چانسلر | Habibullah Habib |
وائس چانسلر | Mohammad Hadi Hedayati |
مقام | کابل، افغانستان |
رنگ | Black, red, and green |
ویب سائٹ | www.ku.edu.af |
لمبے عرصہ سے جاری جنگ اور خانہ جنگی کے باوجود جامعہ اب بھی ترقی و بہتری کی طرف گامزن ہے، اس وقت 25،000 سے زائد طلبہ و طالبات زیر تعلیم، خواتین کی تعداد 38٪ ہے۔ حبیب اللہ حبیب چانسلر اور ہادی ہدیتی وائس چانسلر ہیں۔ جامعہ کابل کو ایک بین الاقوامی معیار کی معیاری تحقیقی ادارہ بنانے کی کوشش کر رہی ہے۔
کتب خانہ
ترمیم1992ء کے اعداد و شمار کے مطابق کتب خانے میں 2 لاکھ کتب، 5 ہزار مسودات، 3 ہزار نادر کتب، جرائد، تصاویر اور خطاطی کے نمونے ہیں۔ خانہ جنگی کے دوران، بہت سے مواد تباہ ہوا، گم ہوا اور بازار میں بیچ دیا گیا۔[1] یہ افغانستان کے قومی کتب خانے کے طور پر خدمات فاہم کرتا ہے۔
قابل ذکر سابق طلبہ
ترمیم- احمد شاہ مسعود (افغانستان کا قومی ہیرو)
- Wasef Bakhtari (پروفیسر)
- Hamida Barmaki (قانون کے پروفیسر اور بچوں کے حقوق کے کمشنر)
- Nancy Dupree، ماہر تاریخ افغانستان
- Mawlana Faizani (فلسفی اور اصلاح پسند)
- سعید نفیسی (پروفیسر)
- Qadria Yazdanparast (ماہر قانون، قانونی مشیر، انسانی حقوق کے کارکن، افغان پارلیمنٹ کے سابق رکن، افغان خواتین ہائی ایسوسی ایشن کے سابق سربراہ)
- محمد نجیب اللہ (افغانستان کے سابق صدر 1987-1992)
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "The Situation of Kabul University Library: Its Past and Present"۔ 05 نومبر 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 مارچ 2015
بیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر جامعہ کابل سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |