تاریخ افغانستان
افغانستان کی معلوم تاریخ 500 سال قبل مسیح سے شروع ہوتی ہے۔ افغانستان کی تاریخ کے مخلتف ادوار درج ذیل ہیں۔
تاریخ افغانستان کے ادوار
ترمیمقبل از اسلام
ترمیمافغانستان میں پچاس ہزار سال پہلے بھی انسانی آبادی موجود تھی اور اس کی زراعت بھی دنیا کی اولین زراعت میں شامل ہے۔[1] سن 2000 قبل مسیح میں آریاؤں نے افغانستان کو تاراج کیا۔ جسے ایرانیوں نے ان سے چھین لیا۔ اس کے بعد یہ عرصہ تک سلطنت فارس کا حصہ رہا۔ 329 قبل مسیح میں اس کے کئی حصے ایرانیوں سے سکندر اعظم نے چھین لیے جس میں بلخ شامل ہے مگر یونانیوں کا یہ قبضہ زیادہ دیر نہ رہا۔ 642 عیسوی تک یہ علاقہ وقتاً فوقتاً ہنوں، منگولوں، ساسانیوں اور ایرانیوں کے پاس رہا۔ جس کے بعد اس علاقے کو مسلمانوں نے فتح کر لیا۔ مسلمانوں کی اس فتح کو تاریخ میں عربوں کی فتح سمجھا جاتا ہے جو غلط ہے کیونکہ مسلمانوں میں کئی اقوام کے لوگ شامل تھے۔ اسلام سے پہلے یہاں کے لوگ بدھ مت اور کچھ قبائلی مذاہب کے پیروکار تھے۔
دیگر ادوار
ترمیم- اسلامی دور احمد شاہ درانی (ابدالی) تک (642ء سے 1747ء)
- درانی سلطنت ( 1747ء سے 1823ء)
- یورپی اثر (1823ء۔1919ء)
- آزادی کے بعد (1919ء-1978ء)
- روسی قبضہ اور جہاد
- روسیوں کے بعد
- امریکی قبضہ اور حالاتِ حاضرہ
حوالہ جات
ترمیم- ↑ افغانستان آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ encarta.msn.com (Error: unknown archive URL), مائکروسوفٹ انکارٹا انسائیکلوپیڈیا 2006 بزبان انگریزی
بیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر تاریخ افغانستان سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- افغانستان کے بارے میں
- افغان روس جنگ کی ایک ویڈیو
- انسائکلوپیڈیا برٹانیکا - تاریخ افغانستان
- افغانستان (جنوبی خراسان)
ویکی ذخائر پر تاریخ افغانستان سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |