جامعہ ہرات (انگریزی: Herat University) (ایچ یو; فارسی: پوهنتون هرات‎; پشتو: د هرات پوهنتون‎) ایک عوامی یونیورسٹی ہے جو مغربی افغانستان کے صوبہ ہرات کے دار الحکومت ہرات میں واقع ہے۔

جامعہ ہرات
Herat University
پوهنتون هرات
د هرات پوهنتون
شعارہرات یونیورسٹی افغانستان کی ایک ممتاز یونیورسٹی کے طور پر
قسمعوامی جامعہ
قیام1988
تدریسی عملہ
409
طلبہ10,730
انڈر گریجویٹ6,246
مقامہرات، ، افغانستان
کیمپسUrban
رنگسیاہ، سرخ اور سبز    
ویب سائٹhu.edu.af/en

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم