جامعہ عربی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی بھیڑ کے ہیں۔ اس کے ایک معنی مسجد کے بھی آتے ہیں۔ اس کا سب سے عام مفہوم یونیورسٹی ہے بالخصوص وہ جو مغربی طرز پر قائم ہے۔ اس بالمقابل قرون وسطی کے تعلیمی اداروں کو مدرسہ کہا جاتا ہے۔[1]

حوالہ جات ترمیم

  1. "Djamia"، in دائرۃ المعارف الاسلامیہ، 2nd edition, Brill, 2012