مدرسہ (انگریزی: Madrasa) (عربی: مدرسة، جمع مدارس) دینی یا غیر دینی تعلیم حاصل کرنے کی ایک جگہ ہے۔ اردو میں بنیادی طور پر اسلامی تعلیمی مراکز کو مدرسہ کہا جاتا ہے، جبکہ عمومی تعلیمی مراکز کو اسکول کہا جاتا ہے، گو کہ وہاں بھی دینی تعلیم دی جاتی ہے۔ عربی زبان میں دونوں طرز کے تعلیمی مراکز کو مدرسہ ہی کہا جاتا ہے۔

بوسنیائی مدرسہ، 1906ء

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم