جامع الصغیر (عربی: الجامع الصغير،  'چھوٹا مجموعہ'، الجامع الصغیر) ایک سنی حدیث کا مجموعہ ہے۔ اس کا پورا نام الجامع الصغير من حديث البشير النذير جسے اسلامی اسکالر امام جلال الدین سیوطی (متوفی 911ھ)نے تصنیف کیا ہے۔ [1]

الجامع الصغیر
مصنفعبدالرحمن بن ابی بکر جلال الدین السیوطیؒ
اصل عنوانالجامع الصغير
صنفاحادیث کا مجموعہ

تعارف ترمیم

تفصیل ترمیم

اس کتاب کو انھوں نے ”الجامع الكبير “ سے منتخب کیا ہے۔ اس میں تقریباً دس ہزار حدیثیں ہیں جن کو حروف معجم پر اچھی ترتیب سے مرتب کر دیا ہے۔ اگر چہ کہیں کہیں ترتیب میں خلل ہو گیا ہے۔ اس سے استفادہ آسان ہے اس کتاب میں زیادہ تر مختصر حدیثوں کو تحریر کیا ہے۔ طریقہ تحریر یہ ہے کہ پہلے طرف حدیث اس کے بعد اشارے سے یا صراحت سے مخرج حدیث کا نام، پھر صحابی رسول کا نام ذکر کر کے آخر میں حدیث پر حکم لگا دیتے ہیں مثلاً صحیح ،حسن یا ضعیف

الجامع الکبیر ترمیم

صغیر السیوطی کی بڑی تصنیف الجامع الکبیر کا ایک خلاصہ ہے۔ جسے مزید ترتیب دیا گیا اور المتقی الہندی کی تصنیف کنز العمال میں ترتیب دیا گیا ہے۔ [2] [3][4]

مشمولات ترمیم

صغیر ایک غیر ابتدائی [5] حدیث کا کام ہے۔ جس میں 10,031 حدیثیں ہیں۔ [6]

مزید دیکھو ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. Ahmad Mustamsikin Koiri (2017)۔ "Kontribusi Jaluddin al-Suyuti Dalam Studi Keislaman"۔ Jurnal Ilmu-Ilmu Ushuluddin (بزبان الإندونيسية)۔ 5 (2): 419–430 
  2. "Jami' al-Saghir Fi Ahadith al-Bashir al-Nadir"۔ kitaabun۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جون 2020۔ Al-Jaami As-Saghir is a collection of prophetic traditions by Imam Suyuti, which contains ten thousand and thirty one (10,031) hadiths.
    It was named as "Al-Jami al-Saghir" because it was absorbed from his distinguished writing "al-Jami al-Kabir"۔
     
  3. Jameah Meah (27 جولائی 2017)۔ "Are Hadiths in Kanz al Ummal Authentic?"۔ SeekersGuidance۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 نومبر 2019 
  4. Jameah Meah (27 جولائی 2017)۔ "Are Hadiths in Kanz al Ummal Authentic?"۔ SeekersGuidance۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 نومبر 2019 
  5. Muhammad Abasoomar، Haroon Abasoomar (29 جولائی 2016)۔ "Names of famous Hadith books"۔ Hadith Answers۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جون 2020 
  6. "Jami' al-Saghir Fi Ahadith al-Bashir al-Nadir"۔ kitaabun۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جون 2020۔ Al-Jaami As-Saghir is a collection of prophetic traditions by Imam Suyuti, which contains ten thousand and thirty one (10,031) hadiths.
    It was named as "Al-Jami al-Saghir" because it was absorbed from his distinguished writing "al-Jami al-Kabir"۔