علاء الدین علی بن حسام الدین بن قاضی خان قادری شاذلی ہندی برہانپوری مدنی مکی المعروف متقی ہندی ایک سنی عالم دین گذرے ہیں، ان کی وجہ شہرت ان کی لکھی کتاب کنز العُمال ہے۔

متقی ہندی
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1472  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برہانپور  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 3 نومبر 1567 (94–95 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مکہ  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of the Ottoman Empire (1844–1922).svg سلطنت عثمانیہ  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب اسلام
فرقہ اہل سنت
فقہی مسلک حنفی
عملی زندگی
استاذ ابن حجر ہیتمی  ویکی ڈیٹا پر (P1066) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ فاضل  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں کنز العمال  ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

اصلًا جونپور سے تھے، ہند میں بلاد الدکن کے شہر برہانپور میں پیدا ہوئے۔ گجرات کے سلطان محمود کے زمانے میں پرورش پائی۔ مدینہ میں سکونت اختیار کی پھر مکہ چلے گئے اور لمبے عرصے تک قیام کیا۔ وہیں وفات پائی۔[1]

تصنیفاتترميم

  • کنز العمال فی سنن الاقوال والافعال۔
  • ارشاد العرفان وعبارۃ الایمان۔
  • البرہان الجلی فی معرفۃ الولی۔
  • الرَّق المرقوم فی غایات العلوم۔
  • المواہب العلیہ فی الجمع بین الحکم القرآنیہ والحدیثیہ۔
  • جوامع الکلم فی الواعظ والحکم۔

حوالہ جاتترميم

  1. الأعلام للزركلي ج 4 ص 309