جام شبیر علی خان
جام شبیر علی خان ، ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو فروری 2021 سے اگست 2023 تک سندھ کی صوبائی اسمبلی کے رکن رہے تھے [1] وہ جام مدد علی خان کے ہاں پیدا ہوئے، وہ فروری 2021 کے ضمنی انتخاب میں سندھ کی صوبائی اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے جس میں انھوں نے 48,028 ووٹ حاصل کیے اور PS-43 سانگھڑ کے حلقہ سے مشتاق جونیجو کو شکست دی جنھوں نے 6,925 ووٹ حاصل کیے۔ [2] [3]
جام شبیر علی خان | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Welcome to the Website of Provincial Assembly of Sindh"۔ www.pas.gov.pk۔ 05 اکتوبر 2023 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 اکتوبر 2023
- ↑ "GDA backs PTI's Junejo in Sanghar by-polls"۔ The Express Tribune۔ February 16, 2021
- ↑ "PPP beats PTI in Sanghar by-poll by big margin"۔ The Express Tribune۔ February 16, 2021