جاناپدا لوکا : بھارت کے شہر بنگلور کے قریب رامانگر، کرناٹک میں واقع ایک ریسرچ سنٹر ہے۔ اس کی نوعیت ایسی ہے کہ یہاں صوبہ کرناٹک کے دیہاتوں اور قبائلی علاقوں میں مروجہ قدیم رسم و رواج اور ثقافتی ورثہ سے دنیا کو واقف کروانے کے لیے ایک دلچسپ مرکز۔ کرناٹکا جاناپداپریشد ہے نامی ایک رضاکارانہ ادارہ اس کی نگرانی کرتا ہے۔ یہ ادارہ کرناٹک چاریٹبل ٹرسٹ کی تحت نشاندہ کیا گیا اور ریجسٹر کیا گیا ہے۔ یہ ادارہ 15 ایکڑ زمین پر ایک ریسرچ سنٹر قائم کیا ہے جس میں ذیل کے شعبہ جات پر کام کیا جاتا ہے۔

جاناپدا لوکا
قِسمغیر سرکاری تنظیم
قانونی حیثیتادارہ
مقصددیہاتی فنون اور رسم و رواج
مقام
اہم لوگ
H. L. Nage Gowda - Founder
Parent organization
کرناٹک جاناپدا پریشد
ویب سائٹwww.janapadaloka.org

یہ سینٹر، قدرت کے حسین اور خوشنما سبز علاقے میں واقع ہے جو 15 ایکڑ زمین پر پھیلا ہوا ہے۔ اس سنٹر میں ذیل کے شعبہ جات اور سہولتیں فراہم ہیں۔

  • سبز پٹی (گرین بیلٹ)
  • میوزیم
  • آرٹ گیلری
  • اوپن ائر تھئیٹر
  • سٹوڈیو

حوالہ جات

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم