جانوال قبیلہ دھنیال کی گوتوں میں سے ایک گوت یا پتی ہے۔
قبیلہ دھنیال کی معروف گوت جانوال ہے اس گوت کے لوگ بساند کلاں، بیاہ، کیاہ، نانیاہ، انبالی، مہوچھہ، بھتلیڑی، ،بھاٹہ، پڑیکہ، پہیونٹ، نیلور، فراش، پھلگراں، بملڑی اور مواتیر میں آباد ہیں [1]
- ↑ تاریخ قبیلہ دھنیال، پروفیسر راجا حق نواز دھنیال، صفحہ 36