جانوروں سے ہم بستری
جانوروں سے ہم بستری (انگریزی: Zoophilia) ایک نسانی جماع کی بے راہ روی ہے جس میں کسی انسان کی ماورائے انسان حیوانات سے جنسی خواہشات کی تسکین پر توجہ مرکوز ہوتی ہے۔[1] حالاں کہ جانوروں سے جنسی خواہشات کی تکمیل کچھ ممالک میں غیر قانونی نہیں ہے، تاہم جنسی تسکین کے لیے جانوروں کے استعمال پر کئی ممالک میں غیر قانونی دفعات درج ہیں جو جانوروں سے بد سلوکی اور قدرت کے خلاف جرائم کے زمرے میں شامل ہیں۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ R. Ranger، P. Fedoroff (2014)۔ "Commentary: Zoophilia and the Law"۔ Journal of the American Academy of Psychiatry and the Law Online۔ 42 (4): 421–426۔ PMID 25492067
بیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر جانوروں سے ہم بستری سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- Encyclopedia of Human Sexuality entry for "Bestiality" at Sexology Department of Humboldt University, Berlin.
- Zoophilia References Database Bestiality and zoosadism criminal executions.
- Animal Abuse Crime Databaseآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ pet-abuse.com (Error: unknown archive URL) search form for the U.S. and UK.