جانوروں کی بارش
جانوروں کی بارش ایک نایاب موسمیاتی مظہر ہے جس میں ایسے جانور آسمان سے بارش کی طرح برستے ہیں جو اُڑ نہیں سکتے۔ تاریخ میں ایسے کئی واقعات کو مختلف ممالک میں رپورٹ کیا گیا ہے۔[1] اس مظہر کی وضاحت کے لیے ایک مفروضہ یہ بھی پیش کیا گیا کہ بعض اوقات ٹورنیڈو (طوفانی بگولہ) مچھلیوں یا مینڈکوں جیسے جانداروں کو اٹھا کر میلوں دور تک لیجاتے ہیں[1][2] تاہم اس مظہر کا یہ پہلو (اٹھانا) ابھی تک سائنسدانوں کے مشاہدے میں نہیں آیا ہے۔[3]
انگریزی محاورہ it is raining cats and dogs (موسلادھار بارش) کی اشتقاقیات غیریقینی ہے اور اس بات کا کوئی ثبوت نہیں ہے کہ اس کا مظہر جانوروں کی بارش سے کوئی تعلق ہے۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب "Can it rain frogs, fish or other objects"۔ کتب خانہ کانگریس۔ 26 اگست 2010۔ مورخہ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-04-20
- ↑ How can it rain fish? BBC News 20 August, 2004.
- ↑ When It Rains Animals: The Science of True Weather Weirdness آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ io9.com (Error: unknown archive URL). Alasdair Wilkins. March 21, 2012.
بیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر جانوروں کی بارش سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- بلیوں اور کتوں کی بارشآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ phrases.org.uk (Error: unknown archive URL)
- آسمان سے پراسرار آبشارآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ prairieghosts.com (Error: unknown archive URL). امریکی نقطہ نظر پر ایک جائزہ۔
- 10 آسمان سے گرنے کی باتیں