جانور پالنا ایک کاروبار ہے جو ,زراعت کی شاخ ہے۔ یہ کاروبار دودھ , گوشت , چمڑے یا انڈوں کے حصول کے لیے کیا جاتا ہے۔ روز بروز اس کاروبار میں بہتری آرہی ہے ۔