جان ایڈم (منتظم)
جان ایڈم (John Adam) ہندوستان میں برطانوی منتظم (ایڈمنسٹریٹر) تھا، جس نے 9 جنوری 1823ء سے 1 اگست 1823ء تک بطور قائم مقام گورنر جنرل فورٹ ولیم پریزیڈینسی کے فرائض سر انجام دیے۔
جان ایڈم (منتظم) | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
تاریخ پیدائش | 4 مئی 1779ء [1] |
تاریخ وفات | 4 جون 1825ء (46 سال)[1] |
شہریت | متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ |
عملی زندگی | |
پیشہ | سفارت کار |
درستی - ترمیم |
- ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6vv1vnf — بنام: John Adam (administrator) — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017