9 جنوری
9 january
7 جنوری | 8 جنوری | 9 جنوری | 10 جنوری | 11 جنوری |
واقعات
ترمیم- 2007ء – ایپل کمپیوٹر کمپنی نے آئی فون متعارف کرایا [1]
- 2006ء – بوسنیا میں اقوام متحدہ کے سابق کمانڈرجنرل سر مائیکل روس نے غیر ملکی نیوز ایجنسی کوانٹرویو میں صدر ٹونی بلیئر پر عراق جنگ کے خلاف مواخذہ کرانے کاکہا [1]
- 1760ء – براری گھاٹ کے میدان میں افغانوں کے ہاتھوں مرہٹوں کو شکست [1]
- 2005ء – محمود عباس فلسطینی اتھارٹی کے صدر منتخب ہوئے [1]
- 1882ء – آسکروائلڈ نے نیویارک میں پہلا لیکچر دیا? [1]
- 1960ء – پاکستان میں پہلی بار یوم دفاع منایا گیا ? [1]
- 1977ء – صدر پاکستان فضل الٰہی نے وزیر اعظم کی درخواست پر اسمبلیاں تحلیل کر دیں تاکہ نئے انتخابات کروائے جا سکیں? [1]
- 1991ء – سپاہ صحابہ کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی مولانا قاسمی کو جھنگ میں قتل کر دیا گیا? [1]
- 2003ء – کراچی اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ تیزی? [1]
- 2004ء – امریکا نے عراقی صدر صدام حسین کو جنگی قیدی قرار دے دیا? [1]
ولادت
ترمیم- 1908ء – سیمون دی بووار، فرانسیسی فلسفی اور مصنف (و۔ 1986ء)
- 1913ء – رچرڈ نکسن، امریکی کماندار، وکیل اور سیاست دان، 37ویں صدر ریاستہائے متحدہ امریکا (و۔ 1994ء)
- 1922ء – ہر گوبند کھرانا، بھارتی-امریکی حیاتی کیمیا دان اور پروفیسر، نوبل انعام یافتہ (و۔ 2011ء)
- 1946ء – موئنس لوکتسوفت، ڈنمارکی سیاست دان، 45ویں ڈنمارک وزیر خارجہ
- 1959ء – ریگوبرٹا مینچو، گوٹمے مالا فعالیت پسند اور سیاست دان، نوبل انعام یافتہ
- 1968ء – جای لارین ایڈمز، امریکی اداکارہ
وفات
ترمیم- 1873ء – نپولین سوم، فرانسیسی سیاست دان، پہلے صدر فرانس (ب۔ 1808ء)
- 1961ء – ایملی گرین بالچ، امریکی ماہر معاشیات اور محقق، نوبل انعام یافتہ (ب۔ 1867ء)
- 1996ء – سلطان راہی، پاکستان فلم انڈسٹری کے نامور اداکار
- 1998ء – کنیچی فوکوئی، جاپانی کیمیا دان اور محقق، نوبل انعام یافتہ (پ۔ 1918ء)
- 2013ء – جیمز ایم۔ بچانن، امریکی ماہر معاشیات اور محقق، نوبل انعام یافتہ (پ۔ 1919)
- 2014ء – ڈیل ٹی موٹنسن، امریکی ماہر معاشیات اور محقق، نوبل انعام یافتہ (پ۔ 1939)
- 2024ء - راشد خان (موسیقار)، ہندوستانی کلاسیکی موسیقار، پروسٹیٹ کینسرکی وجہ سے انتقال۔[2]