جان کری بیونگٹن (6 اپریل 1872-4 اپریل 1933ء) ایک انگریز فرسٹ کلاس کرکٹ کھلاڑی تھا جو 1900ء میں مڈل سیکس کے لیے ایک ہی میچ میں کھیلا۔ وہ لندن کے سڈنیھم میں پیدا ہوئے۔ ان کا انتقال چیلمسفورڈ ایسیکس میں ہوا۔ [1] ان کے بھائی ٹموتھی بیونگٹن بھی مڈل سیکس اور شوقیہ ٹیموں کے لیے کھیلے۔

جان بیونگٹن
شخصی معلومات
تاریخ پیدائش 6 اپریل 1872ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات 4 اپریل 1933ء (61 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مملکت متحدہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ کرکٹ کھلاڑی   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل کرکٹ   ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم