جان جیمز وار (پیدائش:16 جولائی 1927ء)|(وفات:9 مئی 2016ء) ایک انگریز کرکٹ کھلاڑی تھا۔ مڈل سیکس کاؤنٹی کرکٹ کلب کے کامیاب کاؤنٹی کھلاڑی،جس نے انگلینڈ کے لیے دو ٹیسٹ میچوں میں حصہ لیا۔ وار اپنے حس مزاح کے لیے جانا جاتا تھا اور رات کے کھانے کے بعد بہت مزاحیہ تقریریں کرتا تھا۔ [1]

جان وارر
فائل:John Warr of Middlesex.jpg
ذاتی معلومات
مکمل نامجان جیمز وارر
پیدائش16 جولائی 1927(1927-07-16)
ایلنگ، لندن, مڈلسیکس, انگلینڈ
وفات9 مئی 2016(2016-50-90) (عمر  88 سال)
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا فاسٹ میڈیم گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ5 جنوری 1951  بمقابلہ  آسٹریلیا
آخری ٹیسٹ2 فروری 1951  بمقابلہ  آسٹریلیا
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ فرسٹ کلاس
میچ 2 344
رنز بنائے 4 3,838
بیٹنگ اوسط 1.00 11.45
100s/50s 0/0 0/3
ٹاپ اسکور 4 54*
گیندیں کرائیں 584 53,012
وکٹ 1 956
بولنگ اوسط 281.00 22.79
اننگز میں 5 وکٹ 0 35
میچ میں 10 وکٹ 0 5
بہترین بولنگ 1/76 9/65
کیچ/سٹمپ 0/– 118/–
ماخذ: کرک انفو، 8 اگست 2021

انتقال

ترمیم

ان کا انتقال 9 مئی 2016ء کو 88 سال کی عمر میں ہوا۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. Colin Bateman (1993)۔ If The Cap Fits۔ Tony Williams Publications۔ صفحہ: 184۔ ISBN 1-869833-21-X