جان سیسل بیومونٹ وان (پیدائش: 8 جون 1945ء) ایک باربیڈین نژاد کینیڈین کرکٹ کھلاڑی ہے۔ اس نے کینیڈا کے لیے تین ایک روزہ بین الاقوامی میچ کھیلے۔

جان وان
کرکٹ کی معلومات
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا فاسٹ میڈیم گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 11)9 جون 1979  بمقابلہ  پاکستان
آخری ایک روزہ16 جون 1979  بمقابلہ  آسٹریلیا
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ ایک روزہ
میچ 3
رنز بنائے 30
بیٹنگ اوسط 10.00
100s/50s -/-
ٹاپ اسکور 29
گیندیں کرائیں 11
وکٹ 0
بولنگ اوسط
اننگز میں 5 وکٹ
میچ میں 10 وکٹ n/a
بہترین بولنگ
کیچ/سٹمپ -/- -/-
ماخذ: ESPNCricinfo، 17 ستمبر 2020

حوالہ جات ترمیم