جان چیپ مین (کرکٹر، پیدائش 1877ء)

جان چیپ مین (پیدائش:11 مارچ 1877ء)|(انتقال:12 اگست 1956ء) ایک انگریز اول درجہ کرکٹ کھلاڑی تھا جو 1909ء اور 1920ء کے درمیان ڈربی شائر کے لیے کھیلا اور 1910ء سے 1912ء اور 1920ء میں ٹیم کی کپتانی کی۔چیپ مین نے 1920ء کے تباہ کن سیزن کے لیے دوبارہ کپتانی سنبھالی، جب ڈربی شائر ایک میچ جیتنے میں ناکام رہی اور اس نے سیزن کے اختتام پر کاؤنٹی کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا۔چیپ مین کو "ایک پرکشش بلے باز اور بہترین کور پوائنٹ" کے طور پر بیان کیا گیا تھا۔ [1] وہ دائیں ہاتھ کے بلے باز تھے اور انھوں نے 113 اول درجہ میچوں میں 18.58 کی اوسط اور 198 کے ٹاپ سکور کے ساتھ 210 اننگز کھیلیں۔ انھوں نے 241 رنز کی قیمت پر ایک اول درجہ وکٹ حاصل کی۔ [2]

جان چیپ مین
ذاتی معلومات
مکمل نامجان چیپ مین
پیدائش11 مارچ 1877(1877-03-11)
فروسٹر، گلوسٹر شائر، انگلینڈ
وفات12 اگست 1956(1956-80-12) (عمر  79 سال)
کارلیکوٹس یارکشائر، انگلینڈ
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
حیثیتڈربی شائر کے کپتان 1910ء–1912ء, 1919ء–1920ء میں
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
19091920ڈربی شائر
پہلا فرسٹ کلاس15 مئی 1909 ڈربی شائر  بمقابلہ  واروکشائر
آخری فرسٹ کلاس1 ستمبر 1920 ڈربی شائر  بمقابلہ  سمرسیٹ
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس
میچ 113
رنز بنائے 3624
بیٹنگ اوسط 18.58
100s/50s 2/17
ٹاپ اسکور 198
گیندیں کرائیں 264
وکٹ 1
بالنگ اوسط 241.00
اننگز میں 5 وکٹ
میچ میں 10 وکٹ
بہترین بولنگ 1/42
کیچ/سٹمپ 35/–
ماخذ: [1]، 31 جنوری 2010

انتقال

ترمیم

چیپ مین کا انتقال 12 اگست 1956ء کو کارلیکوٹس، ڈنفورڈ برج، یارکشائر میں 79 سال کی عمر میں ہوا۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم