جان گڈمین
جان اسٹیون گڈمین (انگریزی: John Stephen Goodman) ایک امریکی اداکار ہے جو اپنے ملک کے فلموں، ٹیلی ویژن اوراسٹیج پر کام کے لیے شہرت رکھتا ہے۔ اس کی پیدائش سینٹ لوئیس، میسوری میں ورجینیا روس کو ہوئی جو ایک ویٹریس اور سیلز گرل تھی اور اس کے والد لیسلی فرانسیس گڈمین ایک محکمہ ڈاک کے ملازم تھے جو جان کے بچپن میں ہی گذر گئے تھے۔ جان انگریز، ویلش اور جرمن آبا و اجداد رکھتا ہے۔ جان کی اولین شہرت ڈان کونیر کے کردار کے طور پر ٹی وی سیریل روزیئین میں ہوئی جو 1988ء سے شروع ہو کر 1997ء تک رواں رہا اور جس کے لیے 1993ء کے گولڈن گلوب ایوارڈز میں بہترین اداکار کا اعزاز حاصل ہوا۔ وہ کئی فلموں میں بھی کام کیا۔ اس کے علاوہ جان کی آواز کئی وولٹ ڈیزنی فلموں میں مستعمل ہوئی ہے، جس میں مانسٹرس انکارپوریٹیڈ کے "سَلی" (2001ء) بھی شامل ہے۔ وہ امریکی مزاحیہ انعامات حاصل کر چکے ہیں اور سیٹرڈے نائٹ لائیو (1975ء) کی وہ چودہ مرتبہ میزبانی کر چکے ہیں۔[9]
جان گڈمین | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (انگریزی میں: John Stephen Goodman) |
پیدائش | 20 جون 1952ء (72 سال)[1][2][3][4][5][6][7] |
رہائش | نیو اورلینز |
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا |
جماعت | ڈیموکریٹک پارٹی |
تعداد اولاد | 1 |
عملی زندگی | |
مادر علمی | سینٹ لوئس کمیونٹی کالج |
پیشہ | فلم ساز ، ٹیلی ویژن اداکار ، فلم اداکار ، مزاحیہ اداکار ، صوتی اداکار ، گلو کار ، منچ اداکار ، اداکار ، پروڈوسر |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی |
کارہائے نمایاں | مونسٹرس، انکا۔ |
اعزازات | |
پرائم ٹائم ایمی ایوارڈ اسٹار آن ہالی ووڈ واک آف فیم |
|
IMDB پر صفحات[8] | |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ عنوان : John Goodman — جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/140509704 — اخذ شدہ بتاریخ: 27 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6b28qsn — بنام: John Goodman — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ انٹرنیٹ بروڈوے ڈیٹا بیس پرسن آئی ڈی: https://www.ibdb.com/broadway-cast-staff/86843 — بنام: John Goodman — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/John-Goodman — بنام: John Goodman — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ بنام: John Goodman — فلم پورٹل آئی ڈی: https://www.filmportal.de/021bbc7afd0644cbbb833f3fc9739208 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ GeneaStar person ID: https://www.geneastar.org/genealogie/?refcelebrite=goodmanj — بنام: John Goodman
- ↑ عنوان : Proleksis enciklopedija — Proleksis enciklopedija ID: https://proleksis.lzmk.hr/58690 — بنام: John Goodman
- ↑ میوزک برینز آرٹسٹ آئی ڈی: https://musicbrainz.org/artist/4fcafd02-bb53-470d-a4d6-b043c46dd319 — اخذ شدہ بتاریخ: 16 ستمبر 2021
- ↑ John Goodman - Biography - IMDb