جاوا بند دریائے جاوا پر ضلع راولپنڈی، پنجاب، پاکستان میں واقع ایک بند ہے۔ بند کی بلندی 25 میٹر (82 فٹ) اور مجموعی ذخائر کی گنجائش 1,938,000 میٹر3 (1,571 acre·ft) ہے۔ [1]

جاوا بند
مقامڈھلہ ضلع راولپنڈی، پنجاب، پاکستان
درجہزیر استعمال
تاریخ افتتاح1994
تعمیری اخراجات20.13 ملین روپے
ڈیم اور سپل وے
قسم ڈیمزمینی اور پہاڑی
تقیدجاوا
بلندی25 میٹر (82 فٹ)
لمبائی143 میٹر (469 فٹ)
چوڑائی (چوٹی پر)109.75 میٹر (360 فٹ)
آب گُزر قسمService
آب گُزر گنجائش41 میٹر3/سیکنڈ (1,448 فٹ مکعب/سیکنڈ)
ذخیرہ آب
کل گنجائش1,938,000 میٹر3 (1,571 acre·ft)
فعال گنجائش1,110,000 میٹر3 (900 acre·ft)
طاس کا رقبہ9.35 کلومیٹر2 (2,310 acre)
سطح کا رقبہ30.76 ha (0 کلومیٹر2)

یہ ڈیم 1994 میں 20.13 ملین پاکستانی روپوں کی لاگت سے مکمل ہوا تھا اور اس کی متوقع عمر 65 سال ہے۔ اس کے ذخائر کا مجموعی رقبہ 323.88 کلومیٹر2 (80,032 acre)

مزید دیکھیے ترمیم

پاکستان میں ڈیموں اور آبی ذخائر کی فہرست۔

نوٹ ترمیم

  1. "List of Completed Dams in Pakistan" (PDF)۔ Water Statistic of Pakistan۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 اگست 2012 [مردہ ربط]