جاپان اور کوریا کے جوسیون کا معاہدہ 1876ء

سنہ 1876ء میں کوریا کی جوسیون بادشاہت کے ساتھ جاپان کا معاہدہ (کورین: 강화도 조약، جاپانی: 日朝修好条規) جاپان کی سلطنت اور کوریا کی جوسیون بادشاہت کے درمیان ایک معاہدہ ہے، جس پر سن 1876ء میں دستخط ہوئے تھے۔ [1] دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات 26 فروری، 1876ء کو ختم ہوئے۔ [2]

دونوں ممالک کے درمیان معاہدے کی پینٹنگ۔

حوالہ جات ترمیم

  1. Chung, Young-lob. (2005). Korea Under Siege, 1876-1945: Capital Formation and Economic Transformation, p. 42.، ص 42، گوگل کتب پر; excerpt, "... the initial opening of Korea's borders to the outside world came in the form of the Korea-Japan Treaty of Amity (the so-called Ganghwa Treaty)."
  2. Korean Mission to the Conference on the Limitation of Armament, Washington, D.C., 1921-1922. (1922). Korea's Appeal, p. 33.، ص 33، گوگل کتب پر; excerpt, "Treaty between Japan and Korea, dated February 26, 1876."