جبانہ
جبانہ پاکستان کے صوبہ پنجاب کا ایک چھوٹا سا گاؤں ہے اس کی تحصیل لالیاں اور ضلع چنیوٹ ہے۔ یہاں کے لوگ سخت محنتی اور زراعت پیشہ ہیں۔ رات گئے تک فصلوں میں کام کرتے ہیں۔ یہاں کی مشہور فصلیں گندم، گنا، مکئی، باجرا، جوار، چاول، شٹالہ اور سرسوں وغیرہ ہیں۔ جبانہ کے ارد گرد گهنے درخت اور کنو کے باغات اس کی خوبصورتی میں اضافہ کیے ہوئے ہیں۔
حوالہ جات
ترمیمذو الفقار علی