جبل قاسیون
جبل قاسیون دمشق کامشہورپہاڑہے عرب جغرافیہ دانوں اور سیاحوں نے جبل الانبیاء، جبل الشام، جبل التین اور جبل دمشق جیسے کوہ قاسیون کے دوسرے نام بھی رکھے۔ یہ پہاڑ یہودیت‘ عیسائیت اور اسلام تینوں مذاہب میں مقدس مانا جاتا ہے‘ ہابیل اور قابیل کے درمیان میں لڑائی اسی پہاڑ پر ہوئی تھی‘ جبل قاسیون میں آج بھی وہ غار موجود ہے جس میں قابیل نے پتھر مار کر ہابیل کو قتل کر دیا تھا یہ غار آج بھی ”خونی غار“ کے نام سے پکارا جاتا ہے قاسیون کباراولیاء کرام کے مزارات، غاراصحاب کہف، ،اورشیخ الاکبرابن عربی کے مزارات ہیں۔اس پہاڑاوراس کے اردگرد30لاکھ کی آبادی ہے۔[1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ مراصد الاطلاع على أسماء الأمكنة والبقاع -ابن عبدالحق القطيعي المكتبة الشاملة آرکائیو شدہ 2017-06-13 بذریعہ وے بیک مشین