جبل نبی شعیب (Jabal an Nabi Shu'ayb) (عربی: جبل النبي شعيب) یمن کے محافظہ صنعاء میں واقع ایک پہاڑ ہے۔ یہ ملک اور جزیرہ نما عرب کا بلند ترین پہاڑ ہے۔ اس کا شمار بلحاظ جغرافیائی امتیاز اہم ترین چوٹیوں میں ہوتا ہے، جبکہ یہ مشرق وسطی کی تیسری سب سے اہم چوٹی ہے۔

جبل نبی شعیب
Jabal an-Nabi Shu'aib
بلند ترین مقام
بلندی3,666 میٹر (12,028 فٹ) 
امتیاز3,326 میٹر (10,912 فٹ) [1]
درجہ باسٹھواں
انفرادیت554 کلومیٹر (1,818,000 فٹ)
فہرست پہاڑملکی بلند ترین نقطہ
انتہائی
جغرافیہ
جبل نبی شعیب is located in یمن
جبل نبی شعیب
مقاممحافظہ صنعاء، یمن

حوالہ جات ترمیم

  1. ^ ا ب پ "Arabian peninsula and Middle East" Peaklist.org. Retrieved 2011-11-20.