کوہ کرمل
(جبل کرمل سے رجوع مکرر)
کوہ کرمل (عبرانی: הַר הַכַּרְמֶל، Har HaKarmel ; عربی: جبل الكرمل / جبل مار إلياس) شمالی اسرائیل میں ساحلی سلسلہ کوہ ہے جو بحیرہ روم سے جنوب مشرق کی طرف پھیلا ہوا ہے۔ سلاطین اول باب 18 کے مطابق ایلیاہ (الیاس علیہ السلام) نے اس پہاڑ پر بعل کے 450 پیروکار انبیا اور دیوی آشیرہ کے 400 پیروکار انبیا کو بلوایا اور جھوٹے خداؤں (بتوں) کی حقیقت بتلائی تھی۔
کوہ کرمل | |
---|---|
Mount Carmel عبرانی: הר הכרמל Karem El/Har Ha'Karmel عربی: الكرمل/جبل مار إلياس Kurmul/Jabal Mar Elyas | |
کوہ کرمل | |
بلند ترین مقام | |
بلندی | 525.4 میٹر (1,724 فٹ) |
ابعاد | |
لمبائی | 39 کلومیٹر (24 میل) |
چوڑائی | 8 کلومیٹر (5.0 میل) |
نام | |
اشتقاقیات | لفظی معنی، عبرانی میں: خدا کا باغ انگور اور عربی میں: الیاس کا پہاڑ |
جغرافیہ | |
ملک | اسرائیل |
ضلع | حیفا ضلع |
قسم چٹان | Limestone and flint |
بیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر کوہ کرمل سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- UNESCO Biosphere Reserves Directory
- UNESCO World Heritage List
- Mount Carmel – BiblePlaces.comآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ bibleplaces.com (Error: unknown archive URL)، pictures and text illuminating the biblical site