خوفو
خوفو (Khufu) ایک قدیم مصری فرعون کا پیدائشی نام ہے جو 2580 قبل مسیح کے قریب چوتھے شاہی سلسلہ میں سے قدیم مصری ریاست کا حکمران تھا۔
خوفو Khufu | |
---|---|
Cheops, Suphis | |
قاہرہ عجائب گھر خوفو کا مجسمہ | |
فرعون | |
دور حکومت | 2589–2566 قبل مسیح[1][2] 63 سال مانيتون کے مطابق; جدید مورخین کے مطابق 23 سال [3] (چوتھا شاہی سلسلہ) |
پیشرو | سنفرو |
جانشین | جدفرع |
شریک حیات | مریتیتس یکم, حنوتسن, کے علاوہ دو دیگر رانیاں ہیں جن کے نام معلوم نہیں[1] |
اولاد | کواب, جدفهور, حتپحرس دوم, مریتیتس دوم, مرهسانخ دوم, باعوفرع, جدفرع, مینخاف یکم, خفرع, خوفوخاف یکم, بابائف یکم, هوربائف, نفرتیابت, ممکنہ خمررنبتی یکم, ممکنہ نفرماآت دوم |
باپ | سنفرو |
ماں | حتب حرس یکم |
وفات | 2566 قبل مسیح |
یادگاریں | ہرم خوفو, سفینہ خوفو |
خوفو کو عام طور پر قدیم دنیا کے سات عجائبات میں سے ایک گیزہ کے عظیم ہرم کی تعمیر کے طور پر قبول کیا جاتا ہے،
شجرہ نسب
ترمیماس کے والدین بادشاہ سنفرو (زیادہ ممکنہ طور پر اس کے والد یا شاید سوتيلا باپ) اور ملکہ حتب حرس یکم (زیادہ امکان اس کی ماں) تھے۔[5]
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب Clayton, Peter A. Chronicle of the Pharaohs. p42. Thames and Hudson, London, 2006. ISBN 978-0-500-28628-9
- ↑ Malek, Jaromir, "The Old Kingdom" in The Oxford History of Ancient Egypt, ed. Ian Shaw, Oxford University Press 2000, ISBN 978-0-19-280458-7 p.88
- ↑ Ancient Egypt online Retrieved May 1, 2010
- ↑ King Kheops accessed November 18, 2006
- ↑ Aidan Dodson & Dyan Hilton: The Complete Royal Families of Ancient Egypt. Thames & Hudson, 2004, ISBN 0-500-05128-3 pp.52–53
ویکی ذخائر پر خوفو سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |