جدیدلاطینی (جسے نو لاطینی بھی کہا جاتا ہے) لاطینی کا احیا ہے جس کا استعمال اصل، علمی اور سائنسی کاموں میں تقریباً 1500 سے استعمال کیا جارہا ہے۔ جدید علمی اور تکنیکی نام جو حیوانی اور نباتاتی درجہ بندی ،بین الاقوامی سائنسی الفاظ جدید لاطینی الفاظ سے بڑے پیمانے پر اخذ کیے گئے ہیں۔ جدید لاطینی میں وسیع پیمانے پر نئے الفاظ کی تشکیل شامل ہے۔ نثر یا شاعری میں مکمل اظہار کے لیے ایک زبان کے طور پر، تاہم، یہ اکثر اپنے جانشین، ہم عصر لاطینی سے ممتاز سمجھے جاتی ہے۔

جدید لاطینی یا نئی لاطینی
Latina nova
لاتی‌نا نَو-وا
علاقہمغربی دنیا
دور16 ویں صدی میں نہضہ لاطینی سے اتقا کیا ،19 ویں اور 20 ویں صدیوں کے درمیان ہم عصر لاطینی میں بدل گئی۔
ہند۔یورپی
ابتدائی اشکال
نہضہ لاطینی
لاطینی حروفِ تہجی 
زبان رموز
آیزو 639-1la
آیزو 639-2lat
آیزو 639-3lat
اس مضمون میں بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی صوتی علامات شامل ہیں۔ موزوں معاونت کے بغیر آپ کو یونیکوڈ حروف کی بجائے سوالیہ نشان، خانے یا دیگر نشانات نظر آسکتے ہیں۔ بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی علامات پر ایک تعارفی ہدایت کے لیے معاونت:با ابجدیہ ملاحظہ فرمائیں۔