جرش تہوار برائے ثقافت اور فنون (انگریزی: Jerash Festival for Culture and Arts) ایک سالانہ تہوار ہے جو جرش، اردن میں منایا جاتا ہے۔ اسے اردن کی ملکہ نور نے 1981ء میں شروع کیا۔ [2]

جرش تہوار برائے ثقافت اور فنون
Jerash Festival of Culture and Arts
قسمثقافت اور فنون
تاریخ22–30 جولائی 2015
مقامجرش، اردن
سالہائے فعالیت35
جاری شدہ1981
حاضری150,000[1]
سرپرستجرش رومن تھیٹر
ویب سائٹ
http://www.jerashfestival.jo/Aboutusar.aspx
https://www.facebook.com/Festival.Jarash

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Thanks, Ramy Ayach! Jerash Festival attracts over 150K fans on its opening weekend"۔ albawaba.com۔ 26 جولائی 2015 {{حوالہ ویب}}: استعمال الخط المائل أو الغليظ غير مسموح: |work= (معاونت)
  2. "The stars come out for Jordan's Jerash Festival"۔ albawaba.com۔ 16 جولائی 2015 {{حوالہ ویب}}: استعمال الخط المائل أو الغليظ غير مسموح: |work= (معاونت)