نور اردن کی ملکہ، مرحوم شاہ حسین کی بیوہ، واشنگٹن ڈی سی میں پیدا ہوئیں۔ پیدائشی نام لیزا نجیب حلبی اور والد کا نام نجیب حلبی ہے۔ 15 جون 1978ء سے 7 فروری 1999ء تک اردن کی ملکہ رہیں ملکہ نور کے والد نجیب حلیمی امریکا میں امریکی ورلڈ ائیرویز کے سی ای او تھے انھوں نے یو ایس کے ڈیفنس ڈپٹی سیکرٹری کے فرائض بھی سر انجام دیے۔ ملکہ نور کے چار بچے ہیں جن کے نام حمزہ، ہاشم، ایمان، ریاح ہیں۔

صاحب جلال  ویکی ڈیٹا پر (P511) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملکہ نور اردن
(عربی میں: نور الحسين ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (متعدد زبانیں میں: Lisa Najeeb Halaby ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 23 اگست 1951ء (73 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
واشنگٹن ڈی سی  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا (1951–1978)
اردن (1978–)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب اسلام
شریک حیات شاہ حسین بن طلال (1978–1999)  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد حمزہ بن الحسین،  ہاشم الحسین،  ایمان بنت الحسین،  رایہ بنت الحسین  ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد نجیب حلبی  ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
خاندان ہاشمی  ویکی ڈیٹا پر (P53) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
ہمسر ملکہ   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
15 جون 1978  – 7 فروری 1999 
در اردن 
 
رانیا العبد اللہ 
دیگر معلومات
مادر علمی جامعہ پرنسٹن
چاپن اسکول
کنکورڈ اکیڈمی
نیشنل کیتھڈرل اسکول  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ مصنفہ،  آپ بیتی نگار،  معمار،  ہمسر ملکہ  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی[2]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
سال کا انسانیت پسند (2002)[3]
 آرڈر آف ایلی فینٹ (1998)[4]
 نائٹ گرینڈ کراس آف آرڈر آف میرٹ جمہوریہ اطالیہ
 آرڈر آف دی ورٹوئس  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ملکہ نور پوری دنیا میں امن و انصاف اور تعلیم کے فروغ کے لیے عالمی تنظیموں میں بہت سرگرم عمل ہیں اور خواتین کے حوالے سے مختلف اداروں میں انھوں نے ان کے حقوق کے بارے میں آواز اٹھائی۔ ملکہ نور نے عالمی اداروں کے فورم پر مغربی اور مشرقی لوگوں کو سمجھانے کی کوشش کی کہ عرب مسلم خواتین کا کلچر ہے اور وہ کس طرح سیاست میں حصہ لے سکتی ہیں اور ان میں انھوں نے یہ بیداری اجاگر کر دی کہ عرب مسلم خواتین سیاست میں حصہ لے کر اپنے حقوق کے لیے کردار ادا کریں انھوں نے عرب مغربی تعلقات، غربت، مہاجرین، گم شدہ افراد اور دیگر مسائل کو اجاگر کرنے کے لیے عالمی فورم پر آواز اُٹھائی اور ان کو سمجھانے کی کوشش کی کہ یہ مسائل ہیں ان کو حل کرنا اور ہماری پہلی ترجیح یہ ہے کہ مشرق وسطی میں امن قائم کیا جائے۔

ملکہ نور کے ایچ ایف اور کنگ حسین فاؤنڈیشن انٹرنیشنل کی سربراہ ہیں اور اس تنظیم کو انھوں نے 1999ء میں بنایا۔ اس تنظیم کا کام اردن اورخاص کر پوری قوم کے مقامی طور پر اور عالمی سطح پر تعلیم کے حوالے سے لیڈر شپ اورمعاشی ترقی کے حوالے سے فن و ثقافت کے حوالے ڈائیلاگ کرنا ہے اور ان کے ملک کا میڈیا بھی اس حوالے سے اہم کردار ادا کر رہا ہے۔

حوالہ جات ترمیم

  1. دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Noor-al-Hussein — بنام: Noor al-Hussein — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
  2. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/124050787
  3. Queen Noor of Jordan
  4. Modtagere af danske dekorationer — ناشر: ڈینش شاہی خاندان