جرمن ویکیپیڈیا
سانچہ:خانہ معلومات ویب گاہ جرمن ویکیپیڈیا ((جرمن: deutschsprachige Wikipedia)) آزاد دائرۃ المعارف ویکیپیڈیا کا جرمن نسخہ ہے جس کا آغاز مارچ 2001ء کو ہوا۔ اس میں 2,908,000 سے زائد مقالات موجود ہیں اور یہ انگریزی ویکیپیڈیا کے بعد دوسری قدیم ترین بڑی ویکیپیڈیا ہے۔ ۔[1][2]
صارفین اور منتظمین
ترمیمصارف کے کھاتوں کی تعداد | مضامین کی تعداد | فائلوں کی تعداد | منتظمین کی تعداد |
---|---|---|---|
4364988 | 2908470 | 129305 | 174 |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Wikimedia list of Wikipedias and their statistics.. Retrieved 12 April 2009.
- ↑ Jimmy Wales [Wikipedia-l] Alternative language Wikipedias, 16 March 2001
بیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر جرمن ویکیپیڈیا سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
ویکیپیڈیا، آزاد دائرۃ المعارف جرمن ویکیپیڈیا میں |
- (جرمن میں) جرمن ویکیپیڈیا نسخہ محمول نسخہ
- میٹا: جرمن ویکیپیڈیا
- (جرمن میں) Geschichte، a personal history of the German Wikipedia, written by one of the core Wikipedians
- (انگریزی میں) Report from the German Wikipedia, Wikipedia Signpost, 2006-11-06.
ویکی ذخائر پر جرمن ویکیپیڈیا سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |