انگریزی ویکیپیڈیا آزاد دائرۃ المعارف ویکیپیڈیا کا انگریزی نسخہ ہے جس کا آغاز 15 جنوری 2001ء کو ہوا۔ دسمبر 2018ء تک اس میں 6,821,862 مقالات موجود تھے.

Favicon of Wikipedia انگریزی ویکیپیڈیا
انگریزی ویکیپیڈیا کا شارہ
اسکرین شاٹ
انگریزی ویکیپیڈا کا 31 جنوری 2009ء کو صفحہ اول
انگریزی ویکیپیڈیا
سائٹ کی قسم
جالبین دائرۃ المعارف
مالکمؤسسہ ویکیمیڈیا
بانیجمی ویلز، لیری سانگر[1]
ویب سائٹen.wikipedia.org
تجارتیخیراتی
اندراجاختیاری (مقالات لکھنے کے لیے درکار ہے)
آغاز15 جنوری 2001ء

صارفین و ترامیم

ترمیم
انگریزی ویکیپیڈیا احصاء
تعداد صارفین تعداد مقالات تعداد فائلیں تعداد منتظمین
17,012,273 3,981,664 791,552 1,468
ترامیم کا مقام (04/10 – 03/11) مآخذ
امریکا
  
43.6%
برطانیہ
  
16.3%
کینیڈا
  
6.2%
آسٹریلیا
  
4.2%
بھارت
  
3.6%
جرمنی
  
2.0%
فلپائن
  
1.2%
نیوزی لینڈ
  
0.9%
نیدرلینڈز
  
1.2%
آئرلینڈ
  
0.8%
دیگر
  
11.3%

حوالہ جات

ترمیم
  1. There is some controversy over who founded Wikipedia. Wikipedia's official personnel page from ستمبر 2001 states Wales and Sanger were the two co-founders, and that there was no editor-in-chief. Wales considers himself to be the sole founder of Wikipedia and has told the Boston Globe that "it's preposterous" to call Sanger the co-founder. However, Sanger strongly contests that description. He was identified as a co-founder of Wikipedia at least as early as ستمبر 2001 and referred to himself that way as early as جنوری 2002.
    • Jonathan Sidener (6 دسمبر 2004)۔ "Everyone's Encyclopedia"۔ San Diego Union Tribune۔ مورخہ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2006-10-15
    • Peter Meyers (20 ستمبر 2001)۔ "Fact-Driven? Collegial? This Site Wants You"۔ نیو یارک ٹائمز۔ مورخہ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2006-10-15
    • Sanger, Larry۔ "What Wikipedia is and why it matters"۔ اخذ شدہ بتاریخ 2006-04-12

بیرونی روابط

ترمیم