جریب مساحت زمین کی ایک خاص مقدار جو فقہا کے درمیان میں اختلافی ہے۔

جریب 8 قفیز کے برابر پیمانے کو کہتے ہیں،
جریب: جریب کی مقدار انگریزی گزسے 35 گز طول (لمبائی) اور35 گزعرض (چوڑائی) ہے۔[1]
چار 4 کنال ،اسی 80مرلے۔[2]

جریب کے معنی

ترمیم

زمین ماپنے کی زنجیر جو بیس گٹھے یا 60 گز کی ہوتی ہے زمین کا ایک بیگھہ کے برابر کا ماپ [3]

حوالہ جات

ترمیم
  1. فتاوی رضویہ، ج10،ص 239
  2. بہار شریعت
  3. جریب Meaning in Urdu | Urdu English Dictionary - Urduinc