جزء بن مالک بن عامر (وفات : 12ھ) بنو جحجبا بن کلفہ کے ایک انصاری صحابی تھے ۔بجن کا نام جرو بن مالک بتایا جاتا ہے اور کہا جاتا ہے: جرول ۔ کہا گیا : حر بن مالک نے جنگ احد میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ شریک تھے ، پھر وہ جنگ یمامہ میں شہید ہو گئے ۔ [1][2]

جزء بن مالک
معلومات شخصیت
پیدائشی نام جزء بن مالك
عملی زندگی
طبقہ صحابہ
نسب الأوسي الأنصاري
عسکری خدمات
لڑائیاں اور جنگیں غزوہ احد
حروب الردہ

وفات

ترمیم

جزء بن مالک ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کے عہد خلافت میں سنہ 12ھ میں جنگ یمامہ میں شہادت نوش کی۔

حوالہ جات

ترمیم