جزائر مارشل کے جزائر کی فہرست

جمہوریہ جزائر مارشل 29 مرجانی جزائر (جس میں سے ہر ایک خود بھی چھوٹے جزائر پر مشتمل ہے) اور 5 جزائر پر مشتمل ہے۔ یہ تمام جزائر کے دو سلسلوں میں تقسیم کیے جاتے ہیں جو سلسلہ رالک اور سلسلہ راتک ہیں۔

جزائر مارشل میں سلسلہ رالک اور سلسلہ راتک

آباد بلدیات ترمیم

انتظامی طور پر ملک 24 آباد بلدیات میں تقسیم ہے۔

بلدیہ سلسلہ آبادی (2011)[1] رقبہ (کلومیٹر²) رقبہ (میل²)
آئلینگ لاپ لاپ جزیرہ مرجانی سلسلہ رالک 1,729 15 6
آئلوک جزیرہ مرجانی سلسلہ راتک 339 5 2
آرنو جزیرہ مرجانی سلسلہ راتک 1,794 13 5
آور جزیرہ مرجانی سلسلہ راتک 499 6 2
ایبون جزیرہ مرجانی سلسلہ رالک 706 6 2
اینیویٹک / اوجلانگ[upper-roman 1] سلسلہ رالک 664 6 2
جزیرہ جابات سلسلہ رالک 84 1 0
جالویت جزیرہ مرجانی سلسلہ رالک 1,788 11 4
کیلی / بکینی / ایجیت[upper-roman 2] سلسلہ رالک 548 1 0
کواجالئین جزیرہ مرجانی سلسلہ رالک 11,408 16 6
لاے جزیرہ مرجانی سلسلہ رالک 347 1 1
جزیرہ لب سلسلہ رالک 155 1 0
لیکئپ جزیرہ مرجانی سلسلہ راتک 401 10 4
ماجورو (دار الحکومت) سلسلہ راتک 27,797 10 4
مالوئلاپ جزیرہ مرجانی سلسلہ راتک 682 10 4
جزیرہ میجیت سلسلہ راتک 348 2 1
میلی جزیرہ مرجانی سلسلہ راتک 738 16 6
نامدریک جزیرہ مرجانی سلسلہ رالک 508 3 1
نامو جزیرہ مرجانی سلسلہ رالک 780 6 2
رونگیلاپ جزیرہ مرجانی[upper-roman 3] سلسلہ رالک 79 8 3
اوجئے جزیرہ مرجانی سلسلہ رالک 364 2 1
اوتیریک جزیرہ مرجانی سلسلہ راتک 435 2 1
ووتھو جزیرہ مرجانی سلسلہ رالک 97 4 2
واتجے جزیرہ مرجانی سلسلہ راتک 859 8 3

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "2011 Census" (PDF)۔ Republic of the Marshall Islands۔ 02 مارچ 2020 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 اپریل 2020