آیزو 3166-2 رموز آیزو 3166 معیار کا ایک حصہ جسے بین الاقوامی تنظیم برائے معیاریت - آیزو (ISO) نے شائع کیا ہے۔ آیزو 3166-2 آیزو 3166-1 اور تمام ممالک ذیلی تقسیم کے نام (مثال کے طور پر صوبوں یا ریاستوں) کے لیے رموز کی وضاحت کرتا ہے۔

موجودہ رموز ترمیم

اندراج
(رمز کو دیکھنے کے لیے کلک کریں)
ملک کا نام ذیلی تقسیم رموز تفویض[1]
آیزو 3166-2:AD انڈورا 7 پیرش
آیزو 3166-2:AE متحدہ عرب امارات 7 امارات
آیزو 3166-2:AF افغانستان 34 صوبے
آیزو 3166-2:AG اینٹیگوا و باربوڈا 6 پیرش
2تابع علاقے
آیزو 3166-2:AI اینگویلا
آیزو 3166-2:AL البانیا 12 کاؤنٹیاں
آیزو 3166-2:AM آرمینیا 1 شہر
10 علاقے
آیزو 3166-2:AO انگولہ 10 صوبے
آیزو 3166-2:AQ انٹارکٹکا
آیزو 3166-2:AR ارجنٹائن 1 شہر
23 صوبے
آیزو 3166-2:AS امریکی سمووا
آیزو 3166-2:AT آسٹریا 9 ریاستیں
آیزو 3166-2:AU آسٹریلیا 6 ریاستیں
2 علاقے
آیزو 3166-2:AW اروبا
آیزو 3166-2:AX جزائر اولند
آیزو 3166-2:AZ آذربائیجان 1 خود مختار ریاست
11 بلدیات
66 علاقے
آیزو 3166-2:BA بوسنیا و ہرزیگووینا 2 اکائیاں
1 خصوصی حیثیت ضلع
آیزو 3166-2:BB بارباڈوس 11 پیرش
آیزو 3166-2:BD بنگلہ دیش 8 ڈویژن
64 اضلاع
آیزو 3166-2:BE بلجئیم 3 علاقہ جات
10 صوبے
آیزو 3166-2:BF برکینا فاسو 13 علاقہ جات
45 صوبے
آیزو 3166-2:BG بلغاریہ 28 صوبے
آیزو 3166-2:BH بحرین 4 محافظات
آیزو 3166-2:BI برونڈی 18 صوبے
آیزو 3166-2:BJ بینن 12 محکمہ جات
آیزو 3166-2:BL سینٹ بارتھیملے
آیزو 3166-2:BM برمودا
آیزو 3166-2:BN برونائی 4 اضلاع
آیزو 3166-2:BO بولیویا 9 محکمہ جات
آیزو 3166-2:BQ بونایر, سینٹ ایوسٹائیس اور سابا 3 خصوصی بلدیات
آیزو 3166-2:BR برازیل 1 وفاقی ضلع
26 ریاستیں
آیزو 3166-2:BS بہاماس 31 اضلاع
1 جزیرہ
آیزو 3166-2:BT بھوٹان 20 اضلاع
آیزو 3166-2:BV جزیرہ بووہ
آیزو 3166-2:BW بوٹسوانا 10 اضلاع
4 قصبے
2 شہر
آیزو 3166-2:BY بیلاروس 6 علاقے
1 شہر
آیزو 3166-2:BZ بیلیز 6 اضلاع
آیزو 3166-2:CA کینیڈا 10 صوبے
3 علاقہ جات
آیزو 3166-2:CC جزائر کوکوس
آیزو 3166-2:CD جمہوری جمہوریہ کانگو 1 شہر
10 صوبے
آیزو 3166-2:CF وسطی افریقی جمہوریہ 1 کمیون
12 پریفیکچر
2 اقتصادی پریفیکچر
آیزو 3166-2:CG جمہوریہ کانگو 12 محکمہ جات
آیزو 3166-2:CH سویٹذرلینڈ 26 کینٹن
آیزو 3166-2:CI آئیوری کوسٹ 12 اضلاع
2 خود مختار اضلاع
آیزو 3166-2:CK جزائر کک
آیزو 3166-2:CL چلی 16 علاقہ جات
آیزو 3166-2:CM کیمرون 10 علاقہ جات
آیزو 3166-2:CN چین 4 بلدیات
23 صوبے
5 خود مختار علاقے
2 خصوصی انتظامی علاقے
آیزو 3166-2:CO کولمبیا 1 دارالحکومت ضلع
32 محکمہ جات
آیزو 3166-2:CR کوستا ریکا کوسٹاریکا کے صوبے
آیزو 3166-2:CU کیوبا 7 صوبے
آیزو 3166-2:CV کیپ ورڈی 2 جغرافیائی علاقے
22 بلدیات
آیزو 3166-2:CW کیوراساؤ
آیزو 3166-2:CX جزیرہ کرسمس
آیزو 3166-2:CY قبرص 6 اضلاع
آیزو 3166-2:CZ چیک جمہوریہ 13 علاقہ جات
1 دار الحکومت شہر

76 اضلاع
آیزو 3166-2:DE جرمنی 16 ریاستیں
آیزو 3166-2:DJ جبوتی 5 علاقے
1 شہر
آیزو 3166-2:DK ڈنمارک 5 علاقہ جات
آیزو 3166-2:DM ڈومینیکا 10 پیرش
آیزو 3166-2:DO جمہوریہ ڈومینیکن 10 علاقے
1 ضلع
31 صوبے
آیزو 3166-2:DZ الجزائر 48 صوبے
آیزو 3166-2:EC ایکواڈور 24 صوبے
آیزو 3166-2:EE استونیا 15 کاؤنٹیاں
آیزو 3166-2:EG مصر 27 محافظات
آیزو 3166-2:EH مغربی صحارا
آیزو 3166-2:ER ارتریا 6 علاقہ جات
آیزو 3166-2:ES ہسپانیہ 17 خود مختار کمیونٹیز
2 خود مختار شہر

50 صوبے
آیزو 3166-2:ET ایتھوپیا 2 انتظامی علاقہ جات
9 ریاستیں
آیزو 3166-2:FI فن لینڈ 19 علاقہ جات
آیزو 3166-2:FJ فجی 4 ڈویژن
1 تابع علاقہ

14 صوبے
آیزو 3166-2:FK جزائر فاکلینڈ
آیزو 3166-2:FM ریاستہائے وفاقیہ مائکرونیشیا 4 ریاستیں
آیزو 3166-2:FO جزائر فارو
آیزو 3166-2:FR فرانس 12 میٹروپولیٹن علاقے
1 اجتماعیت
3 سمندر پار محکمہ جات

96 میٹروپولیٹن محکمہ جات
1 تابع علاقہ
3 سمندر پار علاقے
9 سمندر پار علاقائی اجتماعیت
آیزو 3166-2:GA گیبون 9 صوبے
آیزو 3166-2:GB مملکت متحدہ 3 ممالک
1 صوبہ

3 اقوام
78 غیر متحد اتھارٹی
27 دو درجہ کاؤنٹیاں
32 لندن بروز
1 سٹی کارپوریشن
36 میٹروپولیٹن اضلاع
11 اضلاع
32 کونسل علاقے
آیزو 3166-2:GD گریناڈا 6 پیرش
1 تابع علاقہ
آیزو 3166-2:GE جارجیا 2 خودمختار جمہوریات
1 شہر
9 علاقے
آیزو 3166-2:GF فرانسیسی گیانا
آیزو 3166-2:GG گرنزی
آیزو 3166-2:GH گھانا 9 علاقہ جات
آیزو 3166-2:GI جبل الطارق
آیزو 3166-2:GL گرین لینڈ 5 بلدیات
آیزو 3166-2:GM گیمبیا 1 شہر
9 ڈویژن
آیزو 3166-2:GN جمہوریہ گنی 7 علاقہ جات
33 پریفیکچور
آیزو 3166-2:GP گواڈیلوپ
آیزو 3166-2:GQ استوائی گنی 2 علاقے
7 صوبے
آیزو 3166-2:GR یونان 13 انتظامی علاقے
1 خود حکومتی حصہ
آیزو 3166-2:GS جنوبی جارجیا و جزائر جنوبی سینڈوچ
آیزو 3166-2:GT گواتیمالا 22 محکمہ جات
آیزو 3166-2:GU گوام
آیزو 3166-2:GW گنی بساؤ 3 صوبے
1 خود مختار علاقہ
8 علاقہ جات
آیزو 3166-2:GY گیانا 10 لاقہ جات
آیزو 3166-2:HK ہانگ کانگ
آیزو 3166-2:HM جزیرہ ہرڈ و جزائر مکڈونلڈ
آیزو 3166-2:HN ہونڈوراس 18 محکمہ جات
آیزو 3166-2:HR کرویئشا 1 شہر
20 کاؤنٹیاں
آیزو 3166-2:HT ہیٹی 10 محکمہ جات
آیزو 3166-2:HU مجارستان 1 دار الحکومت شہر
19 کاؤنٹیاں
23 کاؤنٹی حق کے شہر
آیزو 3166-2:ID انڈونیشیا 7 جغرافیائی اکائیاں
32 صوبے
1 دار الحکومت ضلع
1 خصوصی علاقہ
آیزو 3166-2:IE جمہوریہ آئرلینڈ 4 صوبے
26 کاؤنٹیاں
آیزو 3166-2:IL اسرائیل 6 اضلاع
آیزو 3166-2:IM آئل آف مین
آیزو 3166-2:IN بھارت 28 ریاستیں
9 یونین علاقے
آیزو 3166-2:IO برطانوی بحرہند خطہ
آیزو 3166-2:IQ عراق 18 محافظات
آیزو 3166-2:IR ایران 31 صوبے
آیزو 3166-2:IS آئس لینڈ 8 علاقہ جات
آیزو 3166-2:IT اطالیہ 15 علاقہ جات
80 صوبے
5 خود مختار علاقے
2 خود مختار صوبے
6 آزاد میونسپل کنسورشیم
14 میٹروپولیٹن شہر
آیزو 3166-2:JE جرزی
آیزو 3166-2:JM جمیکا 14 پیرش
آیزو 3166-2:JO اردن 12 محافظات
آیزو 3166-2:JP جاپان 47 پریفیکچر
آیزو 3166-2:KE کینیا 47 کاؤنٹیاں
آیزو 3166-2:KG کرغیزستان 2 شہر
7 علاقے
آیزو 3166-2:KH کمبوڈیا 1 خودمختار بلدیہ
24 صوبے
آیزو 3166-2:KI کیریباتی 3 جزائر کا گروپ
آیزو 3166-2:KM اتحاد القمری 3 جزائر
آیزو 3166-2:KN سینٹ کیٹز و ناویس 2 ریاستیں
14 پیرش
آیزو 3166-2:KP شمالی کوریا 1 دار الحکومت شہر
1 میٹروپولیٹن شہر
1 خصوصی شہر
9 صوبے
آیزو 3166-2:KR جنوبی کوریا 6 میٹروپولیٹن شہر
1 خصوصی شہر
1 خصوصی خود حکومت شہر
8 صوبے
1 خصوصی خود حکومت صوبے
آیزو 3166-2:KW کویت 6 محافظات
آیزو 3166-2:KY جزائر کیمین
آیزو 3166-2:KZ قازقستان 4 شہر
14 علاقے
آیزو 3166-2:LA لاؤس 1 پریفیکچر
14 صوبے
آیزو 3166-2:LB لبنان 8 محافظات
آیزو 3166-2:LC سینٹ لوسیا 10 کوارٹر
آیزو 3166-2:LI لیختینستائن 11 کمیون
آیزو 3166-2:LK سری لنکا 9 صوبے
25 اضلاع
آیزو 3166-2:LR لائبیریا 15 کاؤنٹیاں
آیزو 3166-2:LS لیسوتھو 10 اضلاع
آیزو 3166-2:LT لتھووینیا 10 کاؤنٹیاں
9 بلدیات
7 شہر بلدیات
44 ضلعی بلدیات
آیزو 3166-2:LU لکسمبرگ 12 کینٹن
آیزو 3166-2:LV لٹویا 110 بلدیات
9 جمہوری شہر
آیزو 3166-2:LY لیبیا 22 اضلاع
آیزو 3166-2:MA مراکش 12 علاقہ جات
62 صوبے
13 پریفیکچر
آیزو 3166-2:MC موناکو 17 محلے
آیزو 3166-2:MD مالدووا 1 خود مختار علاقائی اکائی
3 شہر
32 اضلاع
1 علاقائی اکائی
آیزو 3166-2:ME مونٹینیگرو 24 بلدیات
آیزو 3166-2:MF اجتماعیت سینٹ مارٹن
آیزو 3166-2:MG مڈغاسکر 6 صوبے
آیزو 3166-2:MH جزائر مارشل 2 جزائر کے سلسلے
24 بلدیات
آیزو 3166-2:MK شمالی مقدونیہ 80 بلدیات
آیزو 3166-2:ML مالی 1 ضلع
10 علاقہ جات
آیزو 3166-2:MM میانمار 7 علاقہ جات
7 ریاستیں
1 یونین علاقہ
آیزو 3166-2:MN منگولیا 1 دار الحکومت شہر
21 صوبے
آیزو 3166-2:MO مکاؤ
آیزو 3166-2:MP جزائر شمالی ماریانا
آیزو 3166-2:MQ مارٹینیک
آیزو 3166-2:MR موریتانیہ 15 علاقہ جات
آیزو 3166-2:MS مانٹسریٹ
آیزو 3166-2:MT مالٹا 68 مقامی کونسلیں
آیزو 3166-2:MU موریشس 3 تابع علاقہ جات
9 اضلاع
5 شہر
آیزو 3166-2:MV مالدیپ 19 جزائر
2 شہر
آیزو 3166-2:MW ملاوی 3 علاقہ جات
28 اضلاع
آیزو 3166-2:MX میکسیکو 31 ریاستیں
1 وفاقی ضلع
آیزو 3166-2:MY ملائیشیا 3 وفاقی علاقے
13 ریاستیں
آیزو 3166-2:MZ موزمبیق 1 شہر
10 صوبے
آیزو 3166-2:NA نمیبیا 14 علاقہ جات
آیزو 3166-2:NC نیو کیلیڈونیا
آیزو 3166-2:NE نائجر 1 شہر
10 محکمہ جات
آیزو 3166-2:NF جزیرہ نورفک
آیزو 3166-2:NG نائیجیریا 1 وفاقی علاقہ
36 ریاستیں
آیزو 3166-2:NI نکاراگوا 15 محکمہ جات
2 خود مختار علاقے
آیزو 3166-2:NL نیدرلینڈز[note 1] 12 صوبے
3 ممالک
3 خصوصی بلدیات
آیزو 3166-2:NO ناروے 18 کاؤنٹیاں
2 آرکٹک علاقے
آیزو 3166-2:NP نیپال 5 ترقیاتی علاقے
7 صوبے
14 زون
آیزو 3166-2:NR ناورو 14 اضلاع
آیزو 3166-2:NU نیووے
آیزو 3166-2:NZ نیوزی لینڈ 16 علاقہ جات
1 خصوصی جزیر0 اتھارٹی
آیزو 3166-2:OM سلطنت عمان 11 محافظات
آیزو 3166-2:PA پاناما 10 صوبے
3 مقامی علاقے
آیزو 3166-2:PE پیرو 25 علاقہ جات
1 بلدیہ
آیزو 3166-2:PF فرانسیسی پولینیشیا
آیزو 3166-2:PG پاپوا نیو گنی 1 ضلع
20 صوبے
1 خود مختار علاقہ
آیزو 3166-2:PH فلپائن 18 علاقے
81 صوبے
آیزو 3166-2:PK پاکستان 4 صوبے
2 خود مختار علاقہ جات
1 وفاقی علاقہ
آیزو 3166-2:PL پولینڈ 16 صوبے
آیزو 3166-2:PM سینٹ پیئر و میکیلون
آیزو 3166-2:PN جزائر پٹکیرن
آیزو 3166-2:PR پورٹو ریکو
آیزو 3166-2:PS دولت فلسطین 16 محافظات
آیزو 3166-2:PT پرتگال 18 اضلاع
2 خود مختار علاقہ جات
آیزو 3166-2:PW پلاؤ 16 ریاستیں
آیزو 3166-2:PY پیراگوئے 1 دار الحکومت
17 محکمہ جات
آیزو 3166-2:QA قطر 8 بلدیات
آیزو 3166-2:RE رے یونیوں
آیزو 3166-2:RO رومانیہ 41 محکمہ جات
1 بلدیہ
آیزو 3166-2:RS سربیا 2 خود مختار صوبے
1 شہر
29 اضلاع
آیزو 3166-2:RU روس 21 جمہوریات
9 انتظامی خطے
46 انتظامی علاقے
2 خود مختار شہر
1 خودمختار خطہ
4 خود مختار اضلاع
آیزو 3166-2:RW روانڈا 1 ٹاؤن کونسل
4 صوبے
آیزو 3166-2:SA سعودی عرب 13 علاقہ جات
آیزو 3166-2:SB جزائر سلیمان 1 دار الحکومت علاقہ
0 صوبے
آیزو 3166-2:SC سیچیلیس 25 اضلاع
آیزو 3166-2:SD سوڈان 18 ریاستیں
آیزو 3166-2:SE سویڈن 21 کاؤنٹیاں
آیزو 3166-2:SG سنگاپور 5 اضلاع
آیزو 3166-2:SH سینٹ ہلینا، اسینشن و ترسٹان دا کونیا 3 جغرافیائی ادارے
آیزو 3166-2:SI سلووینیا 212
آیزو 3166-2:SJ سوالبارڈ اور جان میئن
آیزو 3166-2:SK سلوواکیہ 8 علاقہ جات
آیزو 3166-2:SL سیرالیون 1 علاقہ
4 صوبے
آیزو 3166-2:SM سان مارینو 9 بلدیات
آیزو 3166-2:SN سینیگال 14 علاقہ جات
آیزو 3166-2:SO صومالیہ 18 علاقہ جات
آیزو 3166-2:SR سرینام 10 اضلاع
آیزو 3166-2:SS جنوبی سوڈان 10 ریاستیں
آیزو 3166-2:ST ساؤ ٹومے و پرنسپے 2 صوبے
آیزو 3166-2:SV ایل سیلواڈور 14 محکمہ جات
آیزو 3166-2:SX سنٹ مارٹن (نیدرلینڈز)
آیزو 3166-2:SY سوریہ 14 محافظات
آیزو 3166-2:SZ اسواتینی 4 علاقہ جات
آیزو 3166-2:TC جزائر کیکس و ترکیہ
آیزو 3166-2:TD چاڈ 23 علاقہ جات
آیزو 3166-2:TF سرزمین جنوبی فرانسیسیہ و انٹارکٹیکا
آیزو 3166-2:TG ٹوگو 5 علاقہ جات
آیزو 3166-2:TH تھائی لینڈ 1 میٹرو پولیٹن انتظامیہ
1خصوصی انتظامی شہر
76 صوبے
آیزو 3166-2:TJ تاجکستان 1 خود مختار علاقہ
2 علاقہ جات
1 دار الحکومت علاقہ
1 جمہوری انتظامیہ کے ماتحت ضلع
آیزو 3166-2:TK ٹوکیلاؤ
آیزو 3166-2:TL مشرقی تیمور 12 اضلاع
1 خصوصی انتظامی علاقہ
آیزو 3166-2:TM ترکمانستان 5 علاقہ جات
1 شہر
آیزو 3166-2:TN تونس 5 ولایات
آیزو 3166-2:TO ٹونگا 5 ڈویژن
آیزو 3166-2:TR ترکی 81 صوبے
آیزو 3166-2:TT ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو 9 علاقہ جات
5 بلدیات
1 وارڈ
آیزو 3166-2:TV تووالو 1 ٹاؤن کونسل
7 جزیرہ کونسلیں
آیزو 3166-2:TW تائیوان، چین کا صوبہ [note 2] 13 کاؤنٹیاں
3 شہر
6 خصوصی بلدیات
آیزو 3166-2:TZ تنزانیہ 31 علاقہ جات
آیزو 3166-2:UA یوکرین 24 اوبلاست
2 جمہوریہ
1 شہر
آیزو 3166-2:UG یوگنڈا یوگنڈا کے علاقہ جات
4 جغرافیائی علاقہ جات
127 اضلاع
1 شہر
آیزو 3166-2:UM امریکی چھوٹے بیرونی جزائر 9 جزیرے، جزیروں کے گروپ
آیزو 3166-2:US ریاستہائے متحدہ امریکا 52 ریاستیں
1 ضلع
6 جزیراتی علاقے
آیزو 3166-2:UY یوراگوئے 19 محکمہ جات
آیزو 3166-2:UZ ازبکستان 1 شہر
12 صوبے
1 جمہوریہ
آیزو 3166-2:VA ویٹیکن سٹی
آیزو 3166-2:VC سینٹ وینسینٹ و گریناڈائنز 6 پیرش
آیزو 3166-2:VE وینیزویلا 1 وفاقی انحصار
1 وفاقی ضلع
23 ریاستیں
آیزو 3166-2:VG برطانوی جزائر ورجن
آیزو 3166-2:VI امریکی جزائر ورجن
آیزو 3166-2:VN ویت نام 58 صوبے
5 بلدیات
آیزو 3166-2:VU وانواتو 6 صوبے
آیزو 3166-2:WF والس و فتونہ انتطامی علاقے
آیزو 3166-2:WS سامووا 11 اضلاع
آیزو 3166-2:YE یمن 1 بلدیہ
21 محافظات
آیزو 3166-2:YT مایوٹ
آیزو 3166-2:ZA جنوبی افریقا 9 صوبے
آیزو 3166-2:ZM زیمبیا 10 صوبے
آیزو 3166-2:ZW زمبابوے 10 صوبے

آیزو 3166-1 میں شامل ذیلی تقسیمات ترمیم

اندراج ملک کا نام آیزو 3166-1 میں شامل ذیلی تقسیمات (الفا-2 رمز)
آیزو 3166-2:CN چین CN-TW تائیوان (آیزو 3166-2:TW) [note 2]
CN-HK ہانگ کانگ (آیزو 3166-2:HK)
CN-MO مکاؤ (آیزو 3166-2:MO)
آیزو 3166-2:FI فن لینڈ FI-01 جزائر اولند (آیزو 3166-2:AX)
آیزو 3166-2:FR فرانس FR-BL سینٹ بارتھیملے (آیزو 3166-2:BL)
FR-GF فرانسیسی گیانا (آیزو 3166-2:GF)
FR-GP گواڈیلوپ (آیزو 3166-2:GP)
FR-MF اجتماعیت سینٹ مارٹن (آیزو 3166-2:MF)
FR-MQ مارٹینیک (آیزو 3166-2:MQ)
FR-NC نیو کیلیڈونیا (آیزو 3166-2:NC)
FR-PF فرانسیسی پولینیشیا (آیزو 3166-2:PF)
FR-PM سینٹ پیئر و میکیلون (آیزو 3166-2:PM)
FR-RE رے یونیوں (آیزو 3166-2:RE)
FR-TF سرزمین جنوبی فرانسیسیہ و انٹارکٹیکا (آیزو 3166-2:TF)
FR-WF والس و فتونہ (آیزو 3166-2:WF)
FR-YT مایوٹ (آیزو 3166-2:YT)
آیزو 3166-2:NL نیدرلینڈز[note 1] NL-AW اروبا (آیزو 3166-2:AW)
NL-BQ1 بونایر (آیزو 3166-2:BQ) [note 3]
NL-BQ2 سابا (آیزو 3166-2:BQ) [note 3]
NL-BQ3 سینٹ ایوسٹائیس (آیزو 3166-2:BQ) [note 3]
NL-CW کیوراساؤ (آیزو 3166-2:CW)
NL-SX سنٹ مارٹن (نیدرلینڈز) (آیزو 3166-2:SX)
آیزو 3166-2:NO ناروے NO-21 سوالبارد (آیزو 3166-2:SJ) [note 4]
NO-22 یان ماین (آیزو 3166-2:SJ) [note 4]
آیزو 3166-2:US ریاستہائے متحدہ امریکا US-AS امریکی سمووا (آیزو 3166-2:AS)
US-GU گوام (آیزو 3166-2:GU)
US-MP جزائر شمالی ماریانا (آیزو 3166-2:MP)
US-PR پورٹو ریکو (آیزو 3166-2:PR)
US-UM امریکی چھوٹے بیرونی جزائر (آیزو 3166-2:UM)
US-VI امریکی جزائر ورجن (آیزو 3166-2:VI)

حوالہ جات ترمیم