جزائر مارشل کے جزائر کی فہرست
جمہوریہ جزائر مارشل 29 مرجانی جزائر (جس میں سے ہر ایک خود بھی چھوٹے جزائر پر مشتمل ہے) اور 5 جزائر پر مشتمل ہے۔ یہ تمام جزائر کے دو سلسلوں میں تقسیم کیے جاتے ہیں جو سلسلہ رالک اور سلسلہ راتک ہیں۔
آباد بلدیات
ترمیمانتظامی طور پر ملک 24 آباد بلدیات میں تقسیم ہے۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "2011 Census" (PDF)۔ Republic of the Marshall Islands۔ 2020-03-02 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-04-03