جزوی مرتب طاقم
==جزوی مرتب ==جُزوی مرتب طاقم P پر ایک تثنیہ تعلق ہے جو متناظر شکن، متعدی اور یا تو منعکسہ یا پھر نامنعکسہ ہوتا ہے، یعنی طاقم P کے تمام عناصر a, b, اور c کے لیے:* یا a ≤ a
(منعکسہ) طاقم P میں تمام a کے لیے یا پھر a ≰ a
(نامنعکسہ) طاقم P میں تمام a کے لیے۔* اگر a ≤ b
اور b ≤ a
ہو تو پھر a = b
(متناظر شکن)* اگر a ≤ b
اور b ≤ c
ہو تو پھر a ≤ c
(متعدی)