جزیرہ ملک (Island country) ایک ایسے ملک ہوتا ہے جس کی بنیادی سر زمین ایک یا زائد جزائر کے حصوں پر مشتمل ہے۔ 2011ء کے مطابق اقوام متحدہ کے 193 رکن ممالک میں سے 46 (تقریبا 24٪) جزیرہ ممالک ہیں۔[1]

جزیرہ ممالک

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. Dana Ott (2000)۔ Small is Democratic۔ Routledge۔ صفحہ: 128۔ ISBN 0-8153-3910-0۔ 25 دسمبر 2018 میں "island+country"&lr=#PPA128,M1 اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 اپریل 2016