جزیرہ ہاولینڈ
جزیرہ ہاولینڈ (Howland Island) ایک غیر آباد مرجانی جزیرہ ہے وسطی بحر الکاہل میں خط استوا کے شمال میں ہونولولو جنوب مغرب میں 3،100 کلومیٹر کے فاصلے پرواقع ہے۔
تصاویرترميم
ویکی ذخائر پر جزیرہ ہاولینڈ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |