امیلیا ایرہارٹ
امیلیا میری ای رہارٹ (Amelia Mary Earhart) ایک امریکی ہواباز خاتون تھی۔
امیلیا ایرہارٹ | |
---|---|
(انگریزی میں: Amelia Mary) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 24 جولائی 1897ء [1][2][3][4][5] ایچیسن |
وفات | 5 جنوری 1939ء (42 سال)[6] جزیرہ ہاولینڈ |
تاريخ غائب | 2 جولائی 1937 |
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا [7] |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ کولمبیا (1919–1920) |
پیشہ | پائلٹ ، یاداشت نگار ، سفرنامہ نگار ، صحافی ، حقوق نسوان کی کارکن |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [8] |
نوکریاں | جامعہ پردیو |
تحریک | نسائیت کی پہلی لہر |
اعزازات | |
دستخط | |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
بچپن
ترمیمامیلیا میری ای رہارٹ کنساس میں اپنے دادا کے گھر کے میں 1897ء میں پیدا ہوئی۔ ان کے والدین اتنے اامیر نہ تھے لیکن ان کے دادا کافی صاحب ثروت تھے اس لیے ان کے دادا نے انھیں ایک اچھے اسکول میں بھیجا ۔
وجہ شہرت
ترمیم20 سال کی عمر میں امیلا نے نرسینگ کرنے کا فیصلہ کیا اور دوسری جنگ عظیم میں ایک ہسپتال میں میں کام کیا۔ جب وہ 23 سال کی ہوئی تو ایک دن وہ ایک ہوائی کرتب دیکھنے گئی اور جہاز میں سفر بھی کیا۔ اس وقت امیلا نے فیصلہ کیا کہ وہ پائلٹ بننے گی۔ 1920ء تک لوگ جہاز اڑانے کو ایک خطرناک کام جانتے تھے اور لوگ سوچتے تھے کہ یہ ایک عورت کی بس کی بات نہیں۔ لیکن امیلا نے ہوا بازی کی تربیت حاصل کرنی شروع کی صرف ایک سال بعد امیلا نے اپنا پہلا ریکارڈ بنایا وہ 14000 فٹ کی بلندی تک اڑی۔ امیلا نے 34 سال کی عمر میں شادی کی لیکن لاولد رہی۔ اگلے سال وہ پہلی خاتون ہوا باز بنی ( اور دو سری انسان) جس نے بحر الکاہل کو اکیلے پار کیا۔ اس کے بعد وہ کافی مشہور ہوئی اس شہرت نے اسے دنیا بھر میں لوگوں کی توجہ کا مرکز بنا دیا۔ اور 1935ء میں امیلا نے بحر اوقیانوس کو سب سے پہلے پار کرنے کا اعزاز حاصل کر لیا۔
آخری سفر
ترمیمجب ان کی عمر 40 سال کے قریب ہوئی تو امیلا نے چاہا کہ وہ پہلی عورت بنے جو پوری دنیا کا چکر لگائے انھوں نے 29000 میل کا سفر میامی سے 1 جون 1937ء کو شروع کیا۔ 2 جولائی کو جب وہ اپنے سفر کو ختم کرنے والی تھی تو انکا طیارہ جزیرہ ہاولینڈ کے قریب بحر کاہل میں غائب ہو گیا۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb158042582 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Amelia-Earhart — بنام: Amelia Earhart — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w60008ws — بنام: Amelia Earhart — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ بنام: Amelia Earhart — FemBio ID: https://www.fembio.org/biographie.php/frau/frauendatenbank?fem_id=8347 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ Roglo person ID: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=7929&url_prefix=https://roglo.eu/roglo?&id=p=amelia;n=earhart — بنام: Amelia Earhart
- ↑ عنوان : Amelia Earhart: The Sky's No Limit — ISBN 978-0-7653-1061-3
- ↑ تاریخ اشاعت: 21 ستمبر 2006 — Libris-URI: https://libris.kb.se/katalogisering/64jmq1bq06w30d9 — اخذ شدہ بتاریخ: 24 اگست 2018
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb158042582 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ https://www.womenofthehall.org/inductee/amelia-earhart/