جعفرخان لغاری پاکستان کے ایک زیرک سیاست دان ہیں انھوں نے 2002,2008 اور 2013 کے عام انتخابات میں مسلسل کامیابی حاصل کر کے رکن قومی اسمبلی بنتے رہے۔ ان کا حلقہ این اے-174 ہے 2002 میں ان کی بیگم مینا لغاری بھی رکن قومی اسمبلی رہیں ہیں

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔