جغرافیائی اعلی ترین ڈومین نیم
(جغرافیائی اعلیٰ ترین ڈومین نیم سے رجوع مکرر)
جغرافیائی اعلی ترین ڈومین نیم (انگریزی: GeoTLD) انٹرنیٹ کے نظام ڈومین نیم میں اعلی ترین ڈومین نیم ہے جو جغرافیائی، جغرافیائی سیاسی، نسلی، لسانی یا ثقافتی کمیونٹیز کے ساتھ تعلق میں استعمال ہوتا ہے۔