جلسہ استراحت نماز میں پہلی رکعت اور تیسری رکعت کے دوسرے سجدے سے اٹھتے وقت اور تیسری اور چوتھی رکعت کے لیے کھڑے ہونے سے پہلے بیٹھنے کی حالت کو کہتے ہیں۔ محمد طاق رکعت سے اس وقت تک نہ کھڑے ہوتے جب تک ٹھیک سے بیٹھ نہ جاتے۔[1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. صحيح البخاري، كتاب الأذان، حديث رقم: 801