جماعت اسلامی ہند

ہندوستانی سیاسی و مذہبی جماعت

جماعت اسلامی ہند كا قیام 26 اگست 1948 کو عمل میں آیا۔ اور اس کے پہلے امیر مولانا ابو اللیث اصلاحی ندوی منتخب کیے گئے تھے۔

جماعت اسلامی ہند بھارت میں ایک دینی جماعت ہے۔ جس کا نصب العین اقامت دین ہے۔ جس کا حقیقی محرک صرف رضائے الٰہی اور فلاح آخرت کا حصول ہے۔

جماعت اسلامی ہند کا بنیادی عقیدہ لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ ہے۔ یعنی اله صرف اللہ ہی ہے اس کے سوا کوئی الہ نہیں اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے رسول ہیں۔

جماعت اسلامی[1] ہند کا نظام شورائی ہے اور تنظیمی لحاظ سے مرکزی، حلقہ وار اور مقامی نظاموں پر مشتمل ہے۔

بانیسید ابو الاعلی مودودی
تاسیس26 اگست 1948
صدر دفترجامعہ نگر، نئی دہلی،بھارت
طلبا تنظیماسٹوڈنٹ اسلامک آرگنائزیشن آف انڈیا
نظریاتاسلام
ویب سائٹ
Jamaat-e-Islami Hind
نئی دہلی کا صدر دفتر

حوالہ جات

ترمیم
  1. فرمان مقام امارت اسلامی افغانستان در مورد ادای نماز با جماعت شماره ۹۹۱ تاریخ ۱۰/۱/۱۴۱۹ به مسؤلین ادارات ملکی و نظامی!۔ Afghanistan Centre at Kabul University۔ 2001 

مزید دیکھیے

ترمیم

سانچہ:اسلامی اوکیہ جوت