جمال پور، بنگلہ دیش
جمال پور بنگلہ دیش کے میمن سنگھ کے ڈویژن میں ضلع جمال پور کا ایک شہر اور ضلعی صدر مقام ہے۔ یہ پرانے برہم پترا ندی کے کنارے واقع ہے۔ 2011ء تک اس کی آبادی 142,764 تھی جس میں 96.51% مسلمان اور 3.46% ہندو تھے۔
জামালপুর | |
---|---|
شہر اور میونسپلٹی | |
متناسقات: 24°55′30″N 89°56′35″E / 24.925°N 89.943°E | |
ملک | بنگلادیش |
ڈویژن | میمن سِنگھ ڈویژن |
اضلاع | جمال پور ضلع |
حکومت | |
• قسم | میئر-کونسل حکومت |
• مجلس | جمال پور میونسپل کارپوریشن |
رقبہ | |
• کل | 55.2 کلومیٹر2 (21.3 میل مربع) |
آبادی [1] | |
• کل | 142,764 |
• کثافت | 2,600/کلومیٹر2 (6,700/میل مربع) |
منطقۂ وقت | بنگلا دیش ٹائم (UTC+6) |
National Dialing Code | +880 |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Community Tables: Jamalpur" (PDF)۔ bbs.gov.bd۔ Bangladesh Bureau of Statistics۔ November 2014۔ 29 ستمبر 2022 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 جولائی 2023