جمشید مشایخی (26 نومبر 1934ء – 2 اپریل 2019ء) ایرانی سنیما، تھیٹر اور ٹیلی ویژن اداکار تھے۔[3][4]

جمشید مشایخی
(فارسی میں: جمشید مشایخی ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 26 نومبر 1934ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تہران   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 2 اپریل 2019ء (85 سال)[1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تہران [1]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات گلے کا سرطان   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ایران   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد 3   ویکی ڈیٹا پر (P1971) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی دبیرستان البرز   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ اداکار ،  ٹیلی ویژن اداکار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان فارسی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 نشان فرہنگ و ہنر (ایران)   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

1950ء کی دہائی میں ملٹری اکیڈمی چھوڑنے کے بعد وہ اداکارہ بن گئے۔ مشایخی نے 100 کے قریب فلموں اور لگ بھک 70 ٹیلی ویژن سیریز اور ناٹکوں میں اداکاری کے جوہر دکھائے۔ ان کی پہلی فلم ابراہیم گلستان کی اینٹ اور آئینہ (خشت و آینہ) تھی۔[5]

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب https://www.washingtonpost.com/world/middle_east/iranian-media-report-veteran-actor-mashayekhi-dead-at-84/2019/04/02/cf55377a-557a-11e9-aa83-504f086bf5d6_story.html
  2. https://www.tehrantimes.com/news/434380/Fans-bid-farewell-to-actor-Jamshid-Mashayekhi-at-Vahdat-Hall
  3. پوریا ماهرویان (2019-04-02)۔ "جمشید مشایخی، پیر سینمای ایران" (بزبان فارسی)۔ بی بی سی فارسی۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 اپریل 2019 
  4. "زندگینامه: جمشید مشایخی"۔ همشهری آنلاین 
  5. "Veteran Iranian Actor Mashayekhi Dead At 84: Iranian Media"۔ RadioFreeEurope/RadioLiberty (بزبان انگریزی)