جمعہ مسجد شماخی
جمعہ مسجد شماخی (مسجد الجمعۃ) آذربائیجان کے شہر شماخی کی ایک مسجد ہے جو ایک ہزار سال سے بھی زیادہ قدیم ہے۔ شماخی اپنی ہزار سالہ تاریخ میں گیارہ بڑے زلزلوں کا شکار ہوا اور بے شمار چھوٹے زلزلوں کا سامنا کیا مگر اس کے لوگوں نے اسے دوبارہ تعمیر کر لیا۔ شہر کی واحد چیز جو ہر زلزلہ میں سے بچ گئی وہ جمعہ مسجد شماخی ہے ۔
جمعہ مسجد شماخی | |
---|---|
بنیادی معلومات | |
ملک | آذربائیجان |
طرز تعمیر | اسلامی معماری |